japani girl marriage pakistan 172

فیس بُک کی دوستی رنگ لے آئی

سرگودھا (نمائیندہ مناقب) فیس بُک کی دوستی رنگ لے آئی، جاپان کی 49 سالہ حیاسا سائیکا کو 32سالہ دُولہا مِل گیا ، رضوان نامی نوجوان سے جاپانی خاتون نے نکاح معروف عالم قاضی نگاہ مصطفی چشتی کے ہاتھ قبول اسلام کے بعدکیا، شادی کی تقریب میں عزیز واقارب اور دولہا کے دوستوں نے شرکت کی, دولہا دلہن نے شادی پر خوشی کا اظہار کِیا ،جوڑے کی تین سال فیس بُک پر دوستی رہی ،جاپانی خاتون اپنی بچی سمیت سرگودھا پہنچ گئی ,دولہا کے گھر والوں نے بیٹے کی خوشی کی خاطر جاپانی خاتون کو قبول کر لیا , غیر ملکی خواتین کی سرگودھا کے نوجوانوں سے یہ چوتھی شادی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں