پرائیویسی پالیسی

روزنامہ مناقب اسلام آباد کا شمار پاکستان کے معتبر اخبارات میں ہوتا ہے جو اپنے سورس کی پرائیویسی کا سو فیصد خیال رکھتا ہے. دنیا بھر میں سے کہیں سے بھی مصدقہ خبر دینے کی صورت میں ادارہ روزنامہ مناقب اسلام آباد آپ کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے آپ کا نام صیغہ راز میں رکھنے کا پابند ہے