ہمارے بارے میں

روزنامہ مناقب اسلام آباد اور سرگودھا سے شائع ہونے والا پاکستان کا پہلا معتب اخبار ہے جو اے بی سی سرٹیفائیڈ اور سی پی این ای کا ممبر بھی ہے. روزنامہ مناقب اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر شاہ محمد اعوان جبکہ منیجنگ ایڈیٹر محمد آصف اعوان ہیں.
مرکزی دفتر محمود پلازہ بلیو ایریا اسلام آباد جبکہ علاقائی دفاتر زم زم چوک سرگودھا، مین بازار نوشہرہ وادی سون، بی بی پاک دامن لاہوراور غؤری ٹاون فیز 5 اسلام آباد میں ہے.