اسلام آباد:16اگست سردار طیب خان خصوصی رپوٹ)سینئر رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کے مفتاح اسماعیل عوام کو دھوکہ دینا بند کریں عوام کو بتائیں کہ آپ نے پچھلے مہینوں میں زیادہ مارجن پر ضرورت سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات درآمد کیں پھر ان کنسائنمنٹس کو نیشنل بینک نے 240 روپے ڈالر کے ریٹ پر آف لوڈ کیا مسلط حکومت نے پڑرولیم مصنوعات کی امپورٹ میں بھی غفلت دکھائی پچھلے دو ماہ میں مہنگے دام اور بلند مارجن پر ضرورت سے کہیں زیادہ تیل امپورٹ کیا گیا پھر تیل کی قیمت بینکوں نے مہنگے ڈالر ریٹ پر روپے میں موصول کی ذرائع کے مطابق اُس وقت کے کچھ کارگو میں مارکیٹ ریٹ سے بھی 8 روپے اضافہ جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب پاکستان تحریک انصاف
منجانب:مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
242