خوشاب(نمائندہ خصوصی) ضلعی صدر ہیومن رائٹس لی پی پی خوشاب احمد شیر اعوان نے کہا ہے کہ تھانہ صدر جوہرآباد کے علاقہ خالق آباد میں کمسن بچے کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے کے واقع کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔اور ڈی پی او خوشاب سے فوری انصاف کا مطالبہ کرتا ہوں۔کہ خالق آباد میں چوری۔ڈکیتی اور بچوں سے بدفعلی کرنے والے منظم گروہ کو قانون کے شکنجے میں لے آئیں تاکہ لوگ سکھ کا سانس لیں۔
158