اسلام آباد:طیب خان:وزیر اعظم شہباز شریف سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے وفد کی ملاقات۔
وفد میں وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ، وزیر مملکت توانائی محمد ہاشم نوتزئی، سینیٹر محمد قاسم رانجو اور بی این پی کے سیکریٹری جنرل جہانزیب حسین شامل۔
ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
بی این پی وفد کی طرف سے حکومتی پالیسیوں کی مکمل تائید کا اظہار۔
وزیر اعظم نے کہا کے حکومت تمام اتحادیوں کے ساتھ مل کر عوامی فلاح و بہبود کے ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے دن رات کام کرے گی۔