اسلام آباد:(پی ایم بیٹ نمائندہ خصوصی سردار طیب خان)
شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت وزیراعظم کا ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم کچی آبادی میں سپاہی پیر رحمن اور سپاہی نثار خان کی شہادت پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار وزیراعظم کا شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی دہشت گردی کے خلاف پولیس نے عظیم قربانیاں دی ہیں، شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں ہولیو ورکرز پر حملہ کرنے والے قوم کے بچوں کو معذور بنانا چاہتے ہیں قوم کے بچوں کی صحت کے دشمنوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے وزیراعظم کی شہدا کے بلندی درجات اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا
198