تحریر:سچ کی تلاش سردار طیب کے۔ساتھ
جیساکہ آپ کومعلوم ھےموجودہ امپورٹیڈ حکومت کابیانہ تھاکہ آپ حکومت میں آکرتمام خورد و نوش کی قیمتیں 2018 کی سطح پرلاٸیں گے اورعمران خان کی حکومت کی کشتی میں امریکہ اسرائيل بھارت ملکرسوراخ کرتےرۓ اورپاکستان سےان کاساتھ امیرجعفراورصادق کےطورپرزرداری نواز برادران ملولنافضل الرحمن ودیگرPDM میں شامل جماعتوں نےدیا اورنیوٹرل نےان کی اس سارےکھیل میں معاونت کی
جس سے دنیاں کی نمبرون نیوٹرل کاپاکستانیوں کےدل میں مقام آخری نمبرپرچلاگیا اس کھیل میں ایک نیوٹرل کھلاڑی کاکھیل تھامگرباقی نیوٹرل کواس سےاختلاف ھونےکےباوجودادارےکےڈسپلن کےطورپرخاموشی اختیارکرنی پڑی جس سےپاکستان اورپاکستانیوں کودنیاں میں رسواٸ کی پنڈاپنےسرپراٹھانی پڑی دنیاں اسلام جس کواسلام کالیڈرتسلیم کرتےھیں نیوٹرل بندکمروں میں بیٹھ کراس کی زندگی کاسوداکررۓھیں
پاکستانی عوام پوری نیوٹرل برادری سےسوال کرتی ھے ایک نیوٹرل کی طرح تو نیوٹرل کی برادری میں ھزاروں ھےمگرایک عمران خان جیساپاکستان میں نہیں پوری دنیاں میں کوٸ دوسرادیکھادیں اگرجواب نہ میں ھےتونیوٹرل کی سوچ اپنےسےشروع ھوکراپنےپرختم ھونےکےبجاۓپاکستان اورپاکستانیوں کےوسیعی ترمفادکی خاطرھوناچاٸیۓتھا
جبکہ سیاست دانوں ایک ایک کی زندگی سےآپ واقف تھےجومری میں رہ کرناشتےلاھورسےاسپیشل جہازوں پرمنگواۓ
جوگلگت میں کھانےمیں بھینڈی کی فرماٸیش کرکےاسپیشل طیارےپرراولپنڈی سےمنگواۓ
اوریہ عیاشی ملک پرقرض لےکرکی جارھٸ تھی کیانیوٹرل کوان سیاست دانوں کی گندی سوچ اورگندبھری زندگی کےباری میں جانکاری نہیں تھی
اب بھی وقت ھے اس کھلی گٹھلی کوآپ ھی سلجاسکتےھو
اپنےاپرلگاداغ دھوسکتےھو
اس کوکھیل کاحصہ قراردیکرسب کچھ اپنی جگہ رکھ سکتےھو
کیونکہ حالیہ مہنگائی کی لہرنےعوام کےدلوں میں ان کےلیۓشدیدنفرت پیداھوگیٸ ھے
اس وقت سےآپ فاٸیدہ اٹھاسکتےھو
اگرسرداراورنگزیب بیرنگلی کے پہاڑوں میں بیٹھ کریہ سب کچھ سوچ سکتاھےتوآپ کی سوچ تووہاں سےشروع ھوتی ھےجہاں سےدنیاں کی سوچ ختم ھوتی ھے جنرل حمیدگل نےدوران زندگی ان حکمرانوں اورعمران خان کےزندگی کےزاٸیچہ کاموازنہ نہیں کردیاتھا
مولنا فضل الرحمن عمران خان کوامریکہ کاپٹھواوریہودیوں کاایجنٹ قراردیتارہا
کیاایسےایجنٹ ھوتےھیں جس کوامریکہ اوریہودیوں نےایڑی چوٹی کازورلگاکرحکومت سےباہرکیاھے اب ممکن ھےکہ یہ امریکہ کےمفادسےہٹ کرکوٸ بات یاکوٸ فیصلہ کریں
میں اورپاکستانی عوام سمجتےھیں عمران خان پران کی طرف سےلگامہنگاٸ کالیبل اترگیاھے کیونکہ کروناکےباوجوداتنی مہنگائی ساڑھےتین سالوں میں نہیں ھوٸ جوانہوں نےاپنےسنہری دور اوراکسپرٹ ٹیم کےھوتےھوۓ دوماہ میں کردی اورمزیدملک کواندھیروں اورکھاٸ میں گرانےکےلیۓلےجارۓھیں اس لیۓاب ان سب چیزوں کوسدھارناھے ورنہ وہ وقت بھی ھمیں یاد ھےجب گاڑیوں گھروں ہوٹلوں محفلوں میں گانےچلاکرتےتھے اے چاچاوردی لہنداکیوں نہیں اورامریکہ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
اس سےپہلےکہ دیرھوجاۓ
240