روزنامہ مناقب اسلام آباد اور سرگودھا سے شائع ہونے والا پاکستان کا پہلا معتب اخبار ہے جو اے بی سی سرٹیفائیڈ اور سی پی این ای کا ممبر بھی ہے. روزنامہ مناقب اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر شاہ محمد اعوان جبکہ منیجنگ ایڈیٹر محمد آصف اعوان ہیں.
مرکزی دفتر محمود پلازہ بلیو ایریا اسلام آباد جبکہ علاقائی دفاتر زم زم چوک سرگودھا، مین بازار نوشہرہ وادی سون، بی بی پاک دامن لاہوراور غؤری ٹاون فیز 5 اسلام آباد میں ہے.
گورنمنٹ پرائمری سکول مناواں نوشہرہ وادی سون میں پاسبان ویلفئیرسوسائٹی کے زیر اہتمام شجر کاری مہم
ڈی ایس پی پٹرولنگ خوشاب رانا غلام مجتبی کی ہدایت پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ پل دریائے جہلم سب انسپکٹر صفی اللہ،اے ایس ائی مدثر رضاکی کاروائی
گورنمنٹ ہائی سکول صدیق آباد میں داخلہ مہم کے سلسلہ میں واک
عید الفطر کے موقع پر رونما واقعات کی تفصیل،ریسکیؤ1122
کمشنرسرگودہا ڈویژن و چیئرمین تعلیمی بورڈ محمد اجمل بھٹی نے چاروں ڈپٹی کمشنروں کو 19 اپریل سے شروع ہونے والے انٹر کے سالانہ امتحانات کے لئے تمام امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ فول پروف سیکورٹی وانتظامی اقدامات کرنے کی ہدایت کی