نوشہرہ سون سکیسر(رپورٹ ملک زاہد فاروق اعوان)میڈیکل سوشل ویلفیئر کے زیراہتمام معذوروں کے میڈیکل بورڈ کا انعقادتحصیل اہسپتال میں ہوا جس میں میڈیکل سوشل آفیسر نجم النسا ملک ،ڈاکٹر ثوبیہ جاوید ملک،ڈاکٹر طاہر اقبال،سوشل ٹینڈ آفیسر شہزاد احمد اور ڈپٹی ڈاریکٹر امتیاز مانگٹ نے شرکت کی ٹوٹل42افراد نے شرکت کی جن میں سے 15افراد غیر حاضر1ریجیکٹ12افراد ریفراور24افراد کو سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے اس کے علاوہ معذور افراد کی مالی مدد کیلئے 5کیس تصدیق کیلئے بھیجے گئے ہیں۔
134