60

کنٹرولر امتحانات سرگودھا کا دورہ امتحانی مراکز

نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)کنٹرولر امتحانات سرگودھا ریاض قدیر بھٹی نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے سلسلہ میں انہوں نے سالانہ امتحانات سینٹر گورنمنٹ گرلز اور بوائز سینٹرز خالق آباد گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول نوشہرہ گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول نوشہرہ گورنمنٹ ہائی سکول کفری کا دورہ کیا انہوں نے امتحانی عملہ کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا اس موقع پر ملک شبیر احمد اعوان ڈسٹریبیوٹنگ انسپکٹر نوشہرہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں