133

ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر آصف محمود قاضی نے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کمپیس I میں فاطمہ بی بی فی میل ایمرجنسی وارڈ کا وزٹ

نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے )ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر آصف محمود قاضی نے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کمپیس I میں فاطمہ بی بی فی میل ایمرجنسی وارڈ کا وزٹ کیا۔انہوں نے کہا کہ وارڈ کا ڈونیشن پہ کام جاری تھا جو کہ پائے تکیمل پہنچ گیاہے۔ جسکا افتتاح بہت جلد ڈونرز سے کروایا جائے گا۔ ایم ایس نے کہا کہ ہسپتال انتظامیہ قابلِ احترام ڈونرز طالب حسین ولد عجائب خان سکنہ 45 ایم بی، عالم شیر کاروباری اور دیگرسماجی شخصیا ت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ پاک انکی اس کاوش کو قبول کرے اور انکے رزق میں کشادگی کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں