115

پٹرولنگ پولیس خالق آباد(خوشاب) کی کارروائی ناجائز اسلحہ برآمد مقدمات درج

نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس خوشاب رانا غلام مجتبی کی ہدایت پر انچارج خالق آباد پوسٹ سب انسپکٹر ملک اسلم حیات اعوان اورشاہدنواز نے دوران چیکنگ محمدعرفان ولد خان محمد سکنہ وہیرسے اسلحہ ناجائز پسٹل30بورمعہ گولیاں اور کاشف حسین ولدمیاں احمدسکنہ برج مہرہ سے پسٹل30بورمعہ گولیاں برآمد کرلیا دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ صدر جوہرآبادمیں الگ الگ مقدمات درج کروا دیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں