126

سون ویلی لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام پنجاب گروپ آف کالجز/نوشہرہ میں مشاعرے کا انعقاد ہوا جس کے مہمانِ خصوصی ایکس ایجوکیشن

نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)سون ویلی لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام پنجاب گروپ آف کالجز/نوشہرہ میں مشاعرے کا انعقاد ہوا جس کے مہمانِ خصوصی ایکس ایجوکیشن آفیسر، پرنسپل پنجاب کالج ملک احسان احمد اعوان تھے نظامت کے فرائض معروف شاعرحافظ الیاس،استقبالیہ خطبہ صدر ملک سلطان اکبر اعوان نے پیش کیا مشاعرے میں کالج کے طالب علم محمد علی اور کالج کی طالبہ اور شاعر شبیر احمد زاہد،حافط الیاس، تصور عباس،مدثر سجاد،غلام مجتبیٰ اعوان،منیرساون،ملک عثمان مانی،اسدمعراج،شارق عزیز میاں،ارباب اعوان نے اپنا کلام سنا کر حاضرین سے داد وصول کی مہمان خصوصی ملک احسان احمد اعوان نے سون ویلی لٹریری سوسائٹی کو مشاعرے کے انعقاد پر مبارک باد دی خصوصی شرکت دلدار حسین راجپوت اور ملک سہیل امتیاز نے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں