158

موضع کھوڑہ سے نوشہرہ آنے والی سکول وین الٹ گئی طلبا زخمی

نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)نواحی موضع کھوڑہ سے نوشہرہ آنے والی سکول وین کوڈگری کالج کے قریب حادثہ پیش آیا شدید زخمی طلبا کو ریسکیو1122نوشہرہ نے فوری تحصیل ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیانعینی شاہدین کے مطابق حادثہ اوورسپیڈ کی وجہ سے پیش آیا حادثہ میں ڈرائیورسمیت آٹھ طلباء شدیدزخمی ہوئےحادثہ دوطلباء کی ٹانگین ایک کا بازو بھی ٹوٹ گیا زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اہسپتال نوشہرہ طبی امداد کے بعد ڈی یچ کیو اہسپتال خوشاب علاج معالجہ کے لئے منتقل کر دیا گیا ہے ڈاکٹر آصف محموداحمدقاضی ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کی سرپرستی میں تمام متعلقہ کنسلٹنٹ نے فوری طور پر علاج معالجہ شروع کر کے زخمی بچوں کوہسپتال میں مزید علاج کیلئے داخل کرلیا گیاہسپتال انتظامیہ کی جانب سےفوری طور پر ہیلتھ کی تمام سہولیات بروقت میسر کر دی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں