نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)ملک کے دیگر شہروں کی طرح وادی سون میں بھی بارشیں نہ ہونے سے طویل خشک سالی کے باعث علاقہ بھر کے مکینوں کو دشواری کا سامنا ہے بخار، کھانسی، نزلہ، زکام اور سینے کے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے، ان امراض سے بچنے کیلئے ہسپتالوں میں عوام کا رش بڑھ رہا ہے اور طویل خشک سالی سے فصلوں پر بھی منفی اثرات پڑ رہے ہیں۔
167