نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)لٹل اینجلز انٹرنیشنل سکول نوشہرہ میں english speech copetition کا انعقاد ہوا جسکا عنوان پاکستان کی اصل مشکلات تھا تمام طلبہ نے اپنے خیالات کا اظہار خیال کیا جج کے فرائض پروفیسر اسلام ذکی،پروفیسر ملک عنصرمحمود اورمیڈم ثوبیہ محبوب نے انجام دیے تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین وادی سون پریس کلب ملک زاہد فاروق اعوان انواراحسن ایڈوکیٹ،ملک ذولقرنین ایڈوکیٹ سماجی کارکن احمد نواز انصاری تھے تقاریر مقابلے میں کلاس ون میں پہلی پوزیشن عمیمہ نور، دوسری منتہی نور اور حوژلہ افزائی نے حاصل کی جبکہ دوسری جماعت میں اول پوزیشن نالعلین فاطمہ دوسری نور فاطمہ کاس پنجم میں پہلی پوزیشم عائزہ مریم دوسری علی شیراور عبدل رافع اور حوصلہ افزائی کا انعام بسمہ ملک نے لیا اس موقع پر طلبا نے ملی نغمات اور نظمیں موسیقی کے ساتھ پیش کیں ایم ڈی سکول ملک مصطفے اعوان نے کہا کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے ملک بھر میں تعلیم کی شمع روشن کئے ہوئے ہیں ۔
218