نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)محکمہ بہبود آبادی نوشہرہ کا آفس عملی طور پر غیر فعال ہو چکا ہے شہریوں نے محکمہ بہبود آبادی کے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ نوشہرہ میں فرض شناس ایماندار افسران کو تعینات کیا جائے جو شہریوں کو محکمہ بہبود آبادی کے حوالے سے آگاہی پیدا کر سکیں ملک بھر میں بریسٹ کینسر کے حوالے سے تقریبات منعقد کی گئیں واک کا انعقاد،سیمینار منعقد کئے گئے لیکن یہاں اس حوالے سے مکمل لاتعلقی اختیار کی گئی ہے
211