نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)اسسٹنٹ کمشنر عرفان مارٹن نے اچانک وادی سون کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا انہوں نے غیرقانونی پٹرول ایجنسی سیل،پٹرول پمپ مالکان کو جرمانہ،موضع اوچھالی بازار میں مختلف دوکانوں کو چیک کیا غیر معیاری اشیا روزمرہ اور مقررکردہ نرخناموں سے زائد قیمت پر فروخت کرنے والے دوکانداروں کو جرمانے کئے بعد ازاں محکمہ ہائی وے کی جانب سے اوچھالی سڑک کی مرمتی کا جائزہ لیا۔
199