516

نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)اسسٹنٹ کمشنر عرفان مارٹن نے موضع سورکی میں دوران چھاپہ مفت آٹا کے گٹو برآمد کرلئے تفصیل کے مطابق اطلاع ملی کہ مظہر اقبال دوکاندار مفت آٹا کے گٹو 1300میں فروخت کررہا ہے اے سی نوشہرہ نے بروقت کارروائی کرکے سرکاری مفت آٹا کے گٹو برآمد کئے دوکان کو سیل کراکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں