148

نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)گورنمنٹ گرلز سکول اوچھالی میں سادہ پروقار تقریب کا انعقاد گیا گیا مہمان خصوصی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اقبال احمد،میڈیکل سوشل آفیسر نجمہ النسا نے بچیوں کی تعلیم حاصل کرنے پر کہا کہ موجودہ دور خواتین کا تعلیم حاصل کرنا بہت ضروری ہے تقریب میں طالبات کے والدین نے شرکت ہوئے سکول کی کارکردگی کو سراہا طالبات نے ٹیبلو شو پیش کرکے حاضرین سے داد لی میڈم شمیم اختر نے شرکا تقریب میں مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بچیوں کو گورنمنٹ کے سکولوں میں داخلہ دلوائیں کیونکہ سکول ٹیچرز اعلی تعلیم یافتہ ہیں خصوصی شرکت پرنسپل بوائے ہائی سکول ملک سلطان اکبر اور ویلفیئر سوسائٹی کے سربراہ عبدالرزاق نے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں