263

ڈاکٹر ملک محمد اسماعیل یارخان اتراء کو بی ایس گریڈ 18میں کنسلینٹ سرجن تعینات

نوشہرہ سون سکیسر( ملک زاہد فاروق اعوان سے)پرائمری اینڈ ہیلتھ کیئر ڈپیارنمنٹ پنجاب میں ڈاکٹر ملک محمد اسماعیل یارخان اتراء کو بی ایس گریڈ 18میں کنسلینٹ سرجن تعینات کردیا جبکہ انہیں میانوالی سے تبدیل کرکے کنسلینٹ سرجن تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ وادی سون میں تعینات کردیا ہے جنہوں نے بطور کنسلینٹ سرجن ڈاکٹر کی ذمہ داری سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں