356

جھیل کھبیکی پر ائیرمارشل اسد لودھی،ائیر مارشل اقبال,ائیر مارشل اعظم,ائیر کمانڈرندیم شیروانی اور(ر)ائیر مارشل ارشدملک کی آمد

نوشہرہ سون سکیسر(رپورٹ ملک زاہد فاروق اعوان)وادی سون کے سیاحتی مقام جھیل کھبیکی پر ائیرمارشل اسد لودھی،ائیر مارشل اقبال,ائیر مارشل اعظم,ائیر کمانڈرندیم شیروانی اور(ر)ائیر مارشل ارشدملک نے ٹی ڈی سی پی ریزارٹ کھبیکی جھیل اور کنہٹی باغ دوران دورہ انہوں نے پودا لگایا اور ٹی ڈی سی پی کھبیکی کے عملہ کو پاکستان ائیر فورس کی جانب سے سوینئر پیش کیااس سے قبل انہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول کھبیکی میں یوم دفاع کے حوالے سے تقریب میں شرکت کی بچوں نے نے ملی نغمے،ٹیبلو شو پیش کئے اور طلباوطالبات نے تقاریر کیں جنہیں حاضرین نے داد دی اور سکول کے ہیڈ ماسٹر ملک پرویز اعوان کی کاوش کو سراہا اس موقع پر سابق ایم پی اے ملک مختار احمد اعوان ٹی ڈی سی پی انچارج وادی سون ملک اشتیاق،نعیم اقبال،ملک تنویر اورمحمدممتازملک موجودتھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں