سرگودھا(عاصمہ ملک سے)سرگودھا گول چوک میں ٹریفک پولیس کی کھلے عام غنڈا گردی سرگودھا ٹریفک پولیس افسران کی گول چوک میں کھلے عام رکشے والے سے ہزار ہزار روپے چلانے کی بجائے 1300 لے رہے ہیں جبکہ ہزار روپے کا چالان رکشے کا ہے تین سو روپے وہ اپنی جیب میں ڈال رہے ہیں اور یہ سب کچھ ہو کھل عام بازار میں گول چوک میں کر رہے ہیں تین سو روپے اپنی بنا رہے ہیں کیا یہ ھے ہمارا پاکستان رکشے والے جو اتنی محنت سے بچارے محنت مزدوری کرتے ہیں اور یہ پولیس والے ان سے اس طرح کر لیتے ہیں ارو کہتے ہیں آپ بینک میں جمع نا کروے ۔ہمیں وہ 1300 دے۔ 1300 عوام سے لوٹ رے ہیں پولیس حکام نوٹس لیں
199