290

پٹرولیم کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے،وزیر اعظم شہباز شریف

اوگرا کی سمری مسترد، وزیر اعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
“پیٹرول 21 روپے اور ڈیزل 50 روپے اضافے والی سمری مسترد کردی ہے”
عوام کی فلاح کیلئے تمام اقدامات کریں گے؛ وزیراعظم شہباز شریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں