نوشہرہ سون سکیسر(رپورٹ ملک ذیشان فاروق اعوان)سابق وفاقی سیکرٹری ملک طاہرسرفراز اعوان کی وادی سون کی سیاسی وسماجی شخصیت ملک خالدمسعود اعوان(عرف رانا)سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ملاقات میں وادی سون کی سیاسی صورتحال اور متوقع بلدیاتی الیکشن پر تفصیل سے بات چیت کی اس موقع پر ملک خالد مسعود اعوان نے کہا کہ برادری اور دوستوں کی مشاورت کے بعدفیصلہ کریں گے اس سے قبل وہ 18 سال سے عمراسلم گروپ کے سنئیر رکن تھے ملاقات کےموقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری ملک آصف شاہین اعوان،جے یوآئی کے سنئیررہنما عجائب محمدی،ملک مظہراعوان ،ملک نیازی اعوان،ملک سلطان محموداعوان،ملک خالداعوان،ملک نواب خان اورملک واجدمسعوداعوان موجودتھے۔
311