109

ڈی ایس پی پٹرولنگ خوشاب رانا غلام مجتبٰی،انچارج پٹرولنگ پوسٹ پل دریائے جہلم سب انسپکٹر صفی اللہ کی جانب سے پر تکلف افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

نوشہرہ سون سکیسر(ملک صاہد فاروق اعوان سے)ڈی ایس پی پٹرولنگ خوشاب رانا غلام مجتبٰی،انچارج پٹرولنگ پوسٹ پل دریائے جہلم سب انسپکٹر صفی اللہ کی جانب سے پر تکلف افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن اختر حسین جوئیہ،ڈی ایس پی پٹرولنگ سرگودھا نوید مرتضی چیمہ،ڈی ایس پی سی ٹی ڈی غضنفر عباس نتھوکہ،ایس پی ریٹائرڈ سی ٹی ڈی شیر احمد ٹوانہ و دیگر معزز مہمان گرامی اور پٹرولنگ پولیس کے افسران و جوانوں نے شرکت کی اس موقع پر موٹیویشنل سپیکر پروفیسر عتیق نے روزہ کی اہمیت اور فضائل بارےخصوصی خطاب کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں