نوشہرہ سون سکیسر(رپورٹ ملک زاہد فاروق اعوان)اسسٹنٹ کمشنر محمد یوسف چھینہ نے مختلف علاقوں کے دوروں کے موقع پر کہا کہ شہریوں کوغیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف عمل اقدامات اٹھائے جائیں گے ڈی سی خوشاب کیپٹن(ر)اورنگزیب خان کی ہدایت پر شہریوں کو معیاری اشیا کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہے اگر دوکانداروں نے غیر معیاری اشیا فروخت اورگرانفروشی کی تو ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی دوکانداروں نے اے سی نوشہرہ کی پرائس کنٹرول مہم کی بدولت ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اشیائے روزمرہ کی ریٹ لسٹ آویزاں کردی ہیں۔
294