205

نوشہرہ سون سکیسر:آوارہ کتے شہریوں کےلئے وبال جان بن گئے

نوشہرہ سون سکیسر(رپورٹ ملک زاہد فاروق اعوان)شہر اوروادی سون کے مختلف علاقوں میں سینکڑوں آوارہ کتے شہریوں کیلئے دردسر بن گئے ہیں شہر کے مکینوں رہائیشیوں اور باالخصوص طلباو طالبات بچوں ،بوڑھوں اور خواتین آوارہ کتوں کی وجہ سے شدید پریشانیوں سے دوچار ہیں شہریوں کا گھروں سے نکلنا مشکل کررکھا ہے شہریوں نے متعلقہ حکام سے آوارہ کتوں کے تلف کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ بلدیہ ترجمان کا کہنا ہے کتا مار مہم شروع کرنے کو ہم تیار ہیں ہمیں خالص دوائی نہیں ملتی گزشتہ دنوں کتا مارمہم شروع کی لیکن دوائی زائد المعیاد ہونے سے ہماری مہم ناکام ہوگئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں