نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)دنیا میں جتنی بھی دہشتگردی ہورہی ہے اس کے پس پردہ یہودی ہیں اور امریکہ کی آشیر باد حاصل ہے ایران لبنان دیگر ممالک پر حملے انسانیت پر حملہ ہے اس کی جتنی مذمت کی چاہے کم ہے ان خیالات کا اظہار معروف روحانی مذہبی سیاسی شخصیت ابوالحامد پیر محمد امیر سلطان چشتی قادری مرکزی سینئر وائس چیئرمین جمعیت علمائے پاکستان نیازی پیر آف اوگالی شریف نے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے یہودی اور قادیانی ہیں پاک فوج پولیس رینجرز پر خوارج کے حملے اسلام دشمنی ہے خوارج کا تعلق اسلام سے دور دور تک نہیں ہے۔
99