208

تاجدار ختم نبوت کانفرنس5نومبر نوشہرہ وادی سون ہوگی،ملک عدنان قادری

نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)تحریک لبیک پاکستان خوشاب کے امیر ملک عدنان قادری نے بتایا کہ لبیک پاکستان تحصیل نوشہرہ کے زیر اہتمام تاجدار ختم نبوت کانفرنس مورخہ5نومبر2024بروزمنگل کونیو لاری اڈا نوشہرہ وادی سون منعقد کی جا رہی ہے انتظامات تیاریاں عروج پر ہیں تاجدا ختم نبوت کانفرنس میں خصوصی آمد و خطاب قائد ملت اسلامیہ مجاہد ختم نبوت صاحبزادہ حافظ سعد حسین رضوی(مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان)کا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں