140

ضروعی آلات مرمت بجلی بندش اعلامیہ جاری

نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)ایکسین واپڈا/فیسکو ڈویژن کی طرف سے عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ 26ستمبر کو سیٹلائٹ ٹاؤن،مہاڑ،بندیال،نوشہر ہ سٹی،وٹو،مٹھہ ٹوانہ اور بٹہ فیڈرز سے صبح 9بجے سے دوپہر 1بجے تک ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔جبکہ سول لائن،گنجیال،جابہ اور راہداری فیڈرز سے مورخہ 30.09.2024کوصبح 9بجے سے 1بجے تک بسلسلہ ضروری مرمت بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں