نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)ڈی ایس پی پٹرولنگ خوشاب رانا غلام مجتبی کی ہدایت پر پٹرولنگ پوسٹ کلول کے انچارج سب انسپکٹر عمر دراز کی زیر نگرانی اے ایس آئی محمد رمضان نے دوران ناکہ بندی وچیکنگ بذریعہ پولیس ایپ چوری شدہ موٹر سائیکل ہونڈا125 نمبر MIK/3192ظفر اقبال سکنہ کھاٹواں سے برآمد کرکے اس کے خلاف تھانہ نور پور میں مقدمہ درج کرادیا پٹرولنگ پوسٹ جابہ وادی سون کے ہیڈ کانسٹیبل بدر اسلام نے دوران ناکہ بندی محمد عثمان سکنہ تلہ گنگ سے 30بور پسٹل برآمد کر کے ملزم کے خلاف تھانہ نوشہرہ میں FIR درج کرا دی۔
306