181

نوشہرہ سون سکیسر:پولیس کی کارروائی ناجائز اسلحہ برآمد،مقدمہ درج

نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم کی ہدایت اور تھانہ نوشہرہ کے ایس ایچ او انسپکٹر ملک اعجاز احمد کی زیر نگرانی پولیس ملازمین نے دوران گشت اوچھالی کورڈھی پر مشکوک افراد لیاقت اقبال اوراشفاق احمد سکنائے کفری کی دوران تلاشی 12 بور بندوق برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات زیر دفعہ 13/2Aاسلحہ ترمیمی آرڈینس 2015 درج کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں