292

نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیررانا کی ہدایت پر ماہ رواں کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں نے کھانے پینے کی ضروری اشیاء کے نرخوں کا جائزہ لینے اور اوورچارجنگ کے خلاف ضلع بھر میں 10ہزار 953انسپکشنز کیں پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب دوکانداروں کو 5لاکھ 64ہزار روپے جرمانہ،24گرفتار جبکہ سات دوکانیں سیل کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں