نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خوشاب ڈاکٹر گلزار یوسف راؤ نے طبی سہولتوں کی فراہمی کا جائزہ لینے کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال نورپور تھل کا دورہ کیا۔ایم ایس ڈاکٹرعمیر عمر اور دیگر میڈیکل افسران اس موقع پر وہاں موجود تھے۔ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف نے ہسپتال میں تمام کاؤنٹرز پر میڈیکل ایکوئپمنٹس،رجسٹر یشن کاؤنٹر،کلنیکل ہسٹری،وائٹل مانیٹرنگ،فزیکل پیرا میٹرز،سیرالوجیکل،ہیما ٹا لوجیکل سکریننگ،سکریننگ فا رلنگز ڈزیزرز،ٹی بی،ڈمہ کاؤنٹرز،خواتین کے روٹین چیک اپ،کونسلنگ،ٹریٹمنٹ او ر سپروائزری کا ؤنٹر کا تفصیلی جائزہ لیا جسے تسلی بخش پایا گیا۔
177