نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)اسسٹنٹ کمشنر عرفان مارٹن نے موضع سبھرال اور صدیق آباد کا دورہ کرتے ہوئے پولیو مہم کے سلسلہ میں ویکسین ٹیموں کو چیک کرنے کے بعد انہوں نے حکومت پنجاب کے پروگرام اب چمکیں گے گاوں مہم دیہی علاقوں میں صفائی کے نظام کو چیک کیا انہوں نے کہا کہ تمام یونین کونسل سیکرٹری اس پروگرام کو موثر طور پر عمل درآمد کروانے کے ذمہ دار ہیں۔
254