نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلقہ پی پی 82 کے امیدوار (ر)میجرفیصل عزیز ملک نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال نےمیرٹ پر فیصلہ سنا کرعوام کے دل جیت لیے ہیں انکا فیصلہ تاریخ میں سنہری حروف سےلکھا جائے گا انہوں نے کہا کہ نظریہ ضرورت کو دفن کرکے آئین اورقانون کی جیت ہوئی ہے میں اور حلقہ کی عوام انہیں سلام پیش کرتے ہیں اورہرسطح پر چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ ہیں۔
229