نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)اسسٹنٹ کمشنر عرفان مارٹن نے کہا ہے کہ ڈی سی خوشاب ذیشان شبیر رانا کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے تحصیل نوشہرہ میں عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے مفت آٹا گٹوں کی تعداد3000سے بڑھا کر5000 کا اضافہ کردیا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد مستفید ہوسکیس تحصیل انتظامیہ کے اس اقدام کو علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات نے سراہا ہے۔
