نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)میڈیکل سوشل ویلفیئر آفس ٹی ایچ کیو اہسپتال میں اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا ایم ایس ٹی ایچ کیو اہسپتال ڈاکٹر ثوبیہ جاوید ملک کی سربراہی میں دیگر ممبران میڈیکل سوشل ویلفیئر آفیسر نجم النسا ملک، ڈاکٹر اسامہ سردار ملک اور ڈپٹی ڈاریکٹر سوشل ویلفیئرخوشاب امتیاز احمد مانگٹ،انجمن بہبودِ مریضاں کے صدر ملک سلطان اکبر نے شرکت کی منعقدہ بورڈ میں23 معذور افراد طبی معائنےکے لیے پیشں ہوئے 18 افراد کو معذوری سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا 3 کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال ریفر کیا گیا جبکہ 2 افراد غیر حاضر رہے۔
331