نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)ڈی پی او خوشاب کی ہدایت پر تھانہ نوشہرہ کے ایس ایچ او ملک عنایت اللہ بھچرنے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ پیاری مائن پر تہرے قتل کا اشتہاری ملزم امیرعبداللہ قوم پٹھان ضلع لکی مروت کو گرفتار کر لیا ملزم امیرعبداللہ2021میں پیاری مائن پر تین آدمی کو قتل کرکے فرار ہو گیا تھا۔
