نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق اعوان سے)فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو)شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو کی خصوصی ہدایت پر ایس ای سرگودھا ریجن انجینئر ابرار احمد خان 21دسمبربروز بدھ 11بجے سے1بجے تک براہ راست فیس بک پر لائیو کھلی کچہری میں ضلع خوشاب،سرگودھا بجلی کے صارفین کی بجلی سے متعلقہ مسائل سنیں گے اور حل طلب مسائل کے حل کےلئے موقع پر احکامات جاری کریں گے صارفین بجلی کےحوالہ سے شکایات نوٹ کرانے سے پہلے اپنا نام پتہ رابطہ نمبراور بجلی بل کا نمبر لازمی نوٹ کرائیں گے۔
291