نوشہرہ سون سکیسر(رپورٹ ملک زاہد فاروق اعوان)وادی سون کی تقریبا دو لاکھ نفوس پر مشتعمل آبادی کا واحد تحصیل نوشہرہ میں بنیادی سہولیات فقدان کے باعث مریضوں کو پریشانی،دشواری کا سامنا ہے پوسٹ مارٹم کی سہولت ختم کر دی گئی ہے پوسٹ مارٹم کیلئے نعش کو موت کی وجہ جاننے کیلئے دشوار گزار،سنگلاخ پہاڑی راستہ طے کرکے ضلعی ہیڈکوارٹرہسپتال جوہرآباد تک جانا پڑتا ہے سیاسی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ میں بنیادی سہولیات کا فقدان عارضی ایم ایس کی ہے اگر مستقل ایم ایس کی تعیناتی کردی جائے تو مذکورہ اہسپتال کے اہم مسائل حل ہوسکتے ہیں انہوں نے محکمہ صحت حکام سے مطالبہ کیا کہ ایم ایس کی مستقل تعیناتی پوسٹ مارٹم سرجن ڈاکٹر اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔
224