229

تحریک لبیک کی جانب سے موضع کھوڑہ میں کارنرز میٹنگ کا انعقاد

نوشہرہ سون سکیسر(رپورٹ ملک زاہد فاروق اعوان)وادی سون کھوڑہ پی پی 82 میں تحریک لبیک کی جانب سے مختلف مقامات پر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت نائب ناظم اعلی ضلع خوشاب حافظ نیاز احمدنے کی جس میں علاقہ کے لوگوں نے شرکت کی انہوں نے کہا کہ عوام سے رابطے کا مقصد لبیک تحریک کا پیغام عوام الناس تک زیادہ سے زیادہ پہنچا یاجا سکے اورعہد کیا گیاکہ ہر حال میں تحریک لبیک کے ساتھ کھڑے ہیں اس موقع پر چوہدری محمود حسین ناظم الیکشن سیل پی پی82 قاری طیب رابطہ برائے انتظامیہ نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں