158

سرکاری سکولوں میں نئے تعلیمی سال کی کتابیں نایاب،حکام نوٹس لیں

نوشہرہ سون سکیسر(رپورٹ ملک زاہد فاروق اعوان) ضلع خوشاب کے سرکاری سکولوں میں درس کتب کے کورس کی عدم فراہمی پر طالب علموں کے والدین میں تشویش پھیلی ہوئی ہے کہ آج سکولو ں کے رزلٹ اوپن کئے جانے ہیں کامیاب طلبا کو نئی کلاسزز میں کورس کتابوں کی عدم فراہمی پر حصول تعلیم میں حرج ہوگا انہوں نے مطالبہ کیا کہ سرکاری سکولوں میں جلد نئی کلاسوں کی کورس کتابیں فراہم کی جائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں