بدنام زمانہ ایس ایچ او راؤ عارف کار لفٹرز کا سہولت کار پیسے لے کر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ملزمان کو چھوڑتا
سرگودھا (مناقب کرائم رپورٹ) گزشتہ کئی سالوں سے سرگودھا میں کار چوری کا دھندہ عروج پر تھا میڈیا نے اعلیٰ حکام کی توجہ کئی بار اس جانب مبذول کروائی مگر چوری شدہ گاڑیاں واپس نہ مل سکیں۔ ان وارداتوں کا سہولتکار اس وقت منظر عام پر آگیا جب گزشتہ ماہ 17جولائی 2022کو موٹر وے پولیس نے کار چور گروہ بمعہ چوری میں استعمال ہونے والے جیمرز ، ڈیوائسز وغیرہ بھی برآمد کر کے ملزمان کو سی آئی اے سرگودھا پولیس کے حوالے کر دیا جہاں بدنام زمانہ ایس ایچ او راؤ عارف نے پیسے لے کر ملزمان سے ساز باز کرتے ہوئے رہا کر دیا۔ اس خبر کے ملتے ہی سرگودھا کے عوامی حلقوں میں غصے کی شدید لہر دوڑ گئی اور عوامی حلقوں نے آر پی او سرگودھا نئے آنے والے ڈی پی او سرگودھا سے معاملہ کا فوری نوٹص لیتے ہوئے راشی اور کر لفٹر سہولتکار ایس ایچ او راو عارف کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
928