220

وادی سون میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ

نوشہرہ سون سکیسر(رپورٹ ملک زاہد فاروق اعوان)وادی سون کے تمام قصبات اور شہروںمیں بجلی کی ظالمانہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہر آدھ گھنٹے بعد 2 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے بجلی کی مسلسل بندش سے کاروباری طبقہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا ہے لوڈ شیڈنگ میں بدترین اضافے کے باعث شہریوں نے حکومت سے اپیل کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں